Search
Close this search box.
منگل ,28 جولائی ,2026ء

اسلام آباد

لوگوں کو بلیک میل کرکے ووٹ لینا،یہ عمل درست نہیں،بل پاس ہوا تو یہ جمہوریت پر دھبہ ہوگا،علی ظفر

اسلام آباد (نیوز   ڈیسک)پی ٹی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر علی ظفر نے سینیٹ میں خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ آئین لوگوں کو اکٹھا کرتا ہے جدا نہیں کرتا ۔ آئین پر اتفاق رائے نہیں ہوتا وہ آئین مر جاتا ہے

مزید پڑھیں »

19ویں آئینی ترمیم عجلت میں منظور کی گئی جس کے نتیجے میں آئین کا توازن بگڑ گیا،اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ 19ویں آئینی ترمیم عجلت میں منظور کی گئی جس کے نتیجے میں آئین کا توازن بگڑ گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پچھلے 14 سالوں سے اعلیٰ عدلیہ میں

مزید پڑھیں »

سینیٹ کا اجلاس شروع، 26ویں آئینی ترامیم ایوان میں پیش کردی گئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چھبیسویں آئینی ترامیم کی منظوری کیلئے چئیرمین یوسف رضا گیلانی کی زیرِ صدارت میں سینیٹ کا اجلاس بالآخر شروع ہو گیا ہے۔ ایوان میں 64 سینیٹرز موجود ہیں جبکہ 4 وفاقی وزرا میں کارروائی میں شامل ہیں۔ چیئرمین

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کا بیرون ملک جانیکا پروگرام ملتوی، بلاول آج دبئی کیلئے روانہ ہوں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) آئینی ترمیم اور سیاسی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف کا بیرون ملک جانے کا پروگرام ملتوی ہو گیا جبکہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج دبئی کے لیے روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم

مزید پڑھیں »

جی ایچ کیو حملہ کیس؛ چالان میں عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر 27سنگین دفعات عائد

اسلام آباد / راولپنڈی(نیوزڈیسک) سانحہ 9 مئی کے دوران جی ایچ کیو حملہ کیس میں چالان کی تفصیلات سامنے آگئیں، بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت ملزمان پر مجموعی طور پر 27 سنگین دفعات عائد کی گئی ہیں۔چالان کے

مزید پڑھیں »

آئینی ترمیم ، تحریک انصاف کا ووٹنگ کے بائیکاٹ کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف نے مجوزہ 26 ویں آئینی ترمیم کا حصہ نہ بننے اور ووٹنگ کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اعلامیے کے مطابق پی ٹی آئی سینیٹ اور قومی اسمبلی دونوں ایوانوں میں

مزید پڑھیں »

2 سینیٹرز حکومت کو پیارے ہو گئے،بیرسٹرگوہر کی تصدیق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے 2 سینیٹرز حکومت کو پیارے ہو گئے ہیں۔اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد بیرسٹر گوہر نے خدشے کا اظہار کرتے

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی نے آج کا دن مانگا ہے، جواب کا انتظار کر رہے ہیں: فضل الرحمان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے آج کا وقت مانگا ہے اور مجھے ان کا جواب مل جائے گا۔اسلام آباد میں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

مزید پڑھیں »

فضل الرحمن آج نہ مانے تو ترمیمی مسودے میں فوجی عدالتوں کی شق آ سکتی ہے، ذرائع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی کابینہ اجلاس کے اختتام کے بعد بلاول زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کو مولانا فضل الرحمن کیساتھ ملاقات کا احوال بتایا،بلاول زرداری نے مولانا فضل الرحمن کیساتھ ہونے والی گفتگو بارے کابینہ ارکان کی موجودگی میں

مزید پڑھیں »

بانی پی ٹی آئی کا آئینی ترمیم میں حکومت کا ساتھ دینے سے انکار، ملک گیر احتجاج کی کال

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آئینی ترامیم کی حمایت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، انہوں نے واضح طور پر کہا ہے کہ وہ موجودہ حکومت کے ساتھ آئینی ترامیم پر

مزید پڑھیں »