ایف بی آر نے تمام فیلڈ فارمیشنز میں ہفتہ وار تعطیل ختم کر دی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تمام فیلڈ فارمیشنز میں ہفتہ وار تعطیل ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ باقاعدہ سرکلر کے مطابق، رواں ہفتے کے آخر میں آنے
