عمران خان سےملاقات! سیاسی جلسہ گاہ کی شکل نہیں دی جائے گی،نیئر حسین بخاری
اسلام آباد ( اوصاف نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری نے کہا کہ قیدیوں سے ملاقات کے معاملے، سیاسی ماحول اور معاشی مسائل پر جامع رائے پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ ہائی کورٹ کا فیصلہ
