اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے یکم اکتوبر کی ڈیڈ لائن دے دی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک پولیس نے شہریوں کو ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لیے یکم اکتوبر تک کی ڈیڈ لائن دے دی۔ چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) اسلام آباد حمزہ ہمایوں کے مطابق لائسنس کے بغیر ڈرائیونگ