پشاور(نیوزڈیسک)بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاون جاری – پیسکو اہلکار سمیت 3 ملزمان گرفتارایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل پشاور کی بڑی کاروائیاںبجلی چوری میں ملوث پیسکو اہلکار سمیت 3 ملزمان گرفتارملزمان پیسکو اہلکار کی ملی بھگت سے بجلی چوری میں ملوث تھےگرفتار ملزمان کے خلاف 3 مقدمات درج تھے
گرفتار ملزمان میں اظہر درانی، وسیم اور مظہر درانی شامل ۔ملزم اظہر درانی پیسکو میں بطور لائن مین تعینات تھاملزم دیگر ملزمان کے ساتھ مل کر بجلی چوری میں ملوث تھاملزم پلاسٹک فیکٹری واقع رسالپور میں چوری کی بجلی استعمال کر رہا تھا..
بجلی چوری سے قومی خزانے کو لاکھوں روپے کا نقصان پہنچاملزمان کو پشاور اور نوشہرہ کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیاملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیادیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں

