Search
Close this search box.
اتوار ,28 جون ,2026ء

خیبر پختونخوا میں کوئلے کی کان میں دھماکا، تین مزدور جاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں کوئلہ کی کان میں گیس کے دھماکے سے تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ نوشہرہ کے علاقے دروازگئی میں کان کنی کے دوران گیس کا دھماکا ہوا جس سے تین افراد کان میں دب گئے جن کی لاشوں کو نکال لیا گیا۔جاں بحق ہونے والے تینوں افراد تعلق شانگلہ سے ہے جن کی لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔بعدازاں پوسٹ مارٹم کے بعد لاشوں کو آبائی گاؤں روانہ کر دیا گیا۔

چکن، دودھ سمیت مختلف اشیاء‌کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی قلیل مدتی افراط زر میں بھی اضافہ ہوگیا

یہ بھی پڑھیں