Search
Close this search box.
اتوار ,28 جون ,2026ء

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکی سیاسی مصروفیات کے باعث پشاور تعلیمی بورڈ کے نتائج تاخیر کا شکار

پشاور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی سیاسی وسرکاری مصروفیات کے باعث پشاور تعلیمی بورڈ کے نتائج تاخیر کا شکار ہوگئے ۔ پشاور تعلیمی بورڈ کے نتائج کا اعلان 4 یا 6 اگست کو متوقع تھے ۔

ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم نے وزاعلیٰ سیکرٹریٹ سے کئی دن پہلے وزیراعلیٰ سے وقت کے تعین کی درخواست کی تھی تاہم وزیراعلیٰ کی مصروفیت کے باعث پشاور تعلیمی بورڈ کے نتائج کے شیڈول میں تاخیر کا سامنا کرنا پڑا۔

پنجاب میں‌پراپرٹی کی قیمت مقرر کرنے کیلئے ڈسٹرکٹ کلکٹر کی خدمات لینے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں