Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

تیزرفتاری پرچالان، مشتعل ڈرائیور ٹریفک وارڈن پر چڑھ دوڑا

پشاور(نیوزڈیسک) سٹی ایریا میں تیز رفتاری پر ٹریفک وارڈن نے چالان کاٹ دیا جس پر مشتعل ڈرائیور ٹریفک وارڈن پر چڑھ دوڑا۔سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈرائیور نے ساتھ کھڑے ٹریفک وارڈنز کو ٹکر ماری اور موقع سے فرار ہوگیا۔

مزید برآں، پولیس نے اطلاع دی کہ گاڑی کو روکنے کی کوشش کرنے والا وارڈن بمپر سے ٹکرا گیا اور اسے شدید چوٹیں آئیں۔ اسے فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے ڈرائیور اور اس کے ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے شروع کر دیے
11 روپے سے زائد کمی ؟پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آگئی۔

یہ بھی پڑھیں