Search
Close this search box.
هفته ,27 جون ,2026ء

پارٹی کےکچھ لوگ چاہتے ہیں عمران رہا نہ ہوں، رہنماپی ٹی آئی کا انکشاف

پشاور(نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے عمران خان کی رہائی کیلئے احتجاج کی باتوں کو صرف بیانات قرار دیدیا۔

نجی ٹی وی کے پروگرام کے ساتھ بات کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ اگر اس معاملے پر بھی دھڑے بندی ہورہی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی رہا نہ ہوں۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی رہنماؤں کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کیلئے احتجاج کی باتیں ابھی صرف بیانات کی حد تک دیکھ رہے ہیں۔

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس آج ایجنڈے میں کیا کیا شامل؟جانئے

یہ بھی پڑھیں