Search
Close this search box.
جمعه ,12 جون ,2026ء

قبائل اپنی مرضی سے پاکستان میں شامل ہوئے!پاکستانی ہیں اور رہیں گے: سہیل آفریدی

باڑہ ( اوصاف نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ قبائل اپنی مرضی سے پاکستان میں شامل ہوئے ہیں اور پاکستانی ہیں اور رہیں گے۔

باڑہ میں امن جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ میری نامزدگی پر اعتراضات اٹھائے گئے، ضم شدہ اضلاع کے بقایا جات فوری ادا کیے جائیں، ہمیں بھیک مانگنے کی ضرورت نہیں، ہمیں ہمارا حق دیا جائے۔

انہوں نے اعلان کیا کہ ہر ضلع میں امن جرگے منعقد کیے جائیں گے۔
مزید پڑھیں‌:حکومت نے گندم خریدنے کا منصوبہ تیار کر لیا! قیمتیں بڑھیں گی یا کم ہوں گی؟

یہ بھی پڑھیں