اچھی خبر ،پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا گیا
پشاور(نیوز ڈیسک)خیبرپختونخوا میں ڈیزل پر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کے احکامات جاری کردیے گئے۔محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق مختلف روٹس پر چلنے والی گاڑیوں کے کرایوں میں 2 سے 14 روپے تک کمی کی گئی ہے۔محکمہ ٹرانسپورٹ