پاک فوج کی بڑی کارروائی، فتنہ الہندوستان کے سرغنہ سمیت 15 خوارج ہلاک
پشاور (اوصاف نیوز)سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں مختلف کارروائیوں کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 15 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 15 اور 16 نومبر کو سکیورٹی فورسز