سوات اور گردونواح میں4.2 شدت زلزلےکے جھٹکے
سوات ( اوصاف نیوز)ضلع سوات میں مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا میں ضلع سوات کے مینگورہ شہر اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے