Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

ٹریلر اور کار میں تصادم ،5 افراد موقع پر جاں بحق

ہزارہ ( اوصاف نیوز)ہزارہ موٹروے حویلیاں کے قریب خطرناک ٹریفک حادثہ پیش آیا۔

تفصیلات کے مطابق ٹریلر اور کار میں تصادم کے نتیجے میں حادثہ ہوا ،کار میں سوار 5 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔

کار میں سوار افراد گلگت سے اسلام آباد جا رہے تھے جبکہ ٹریلر ایبٹ آباد سے جارہا تھا۔

ذرائع کے مطابق کار میں سوار 3 افراد کا تعلق ایک ہی خانداں سے ہے، لاشیں اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو اسپتال حویلیاں منتقل کردیا گیاہے ۔

مزید پڑھیں :پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی جنرل نشست پرالیکشن آج ہوگا

یہ بھی پڑھیں