غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور جنسی زیادتی کا واقعہ سنایا
لاہور: لاہور غیر ملکی خاتون کیس میں اہم قانونی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ہسپانوی شہری نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو ضابطہ فوجداری کی دفعہ 164 کے تحت اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔ خاتون کے بیان کو جاری تحقیقات