راولپنڈی: 3 روز گزرجانے کے بعد سیوریج نالے میں ڈوبنے والے 7 سالہ بچے کی لاش مل گئی
راولپنڈی(نیوز ڈیسک)راولپنڈی کے سیوریج نالے میں ڈوبنے والے 7 سال کے بچے کی لاش مل گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق سیوریج نالے میں ڈوبنے والے بچے کی لاش کو نکالنے کیلئے تیسرے روز بھی آپریشن جاری رہا جس دوران بھاری مشینری