Search
Close this search box.
پیر ,27 جولائی ,2026ء

شہری سے رشوت مانگنے کا میسج افسرکو چلا گیا، اے ایس آئی گرفتار

لاہور (نیوز ڈیسک) شہری سے 70 ہزار روپے رشوت مانگنے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر( اے ایس آئی) کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق لاہور اے وی ایل ایس کے اے ایس آئی وسیم نے شہری سے 70 ہزار روپے رشوت کا مطالبہ کیا ۔

رشوت کا میسج شہری کے بجائے اعلی ٰافسر کوسینڈ ہوگیا۔اعلیٰ افسر نے فوری کارروائی کرتے ہوئے اے ایس آئی وسیم کو حوالات بند کردیا۔ اے ایس آئی کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بھارت کی جانب سے پاکستان پر لگائے گئے دہشت گردی کے الزامات کا سخت جواب

یہ بھی پڑھیں