لاہور(نیوزڈیسک)چکی مالکان نے چکی کا آٹا فی کلو قیمت میں 10روپے اضافہ کر دیا ، دس روپے اضافے کے بعد آٹے کی قیمت 140 روپے سے بڑھ کر 150روپے ہو گئی۔
آٹا چکی مالکان کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ایک من گندم کی قیمت 3500 تک پہنچ گئی ہے اس کے باعث چکی کے تیار کردہ آٹے کی قیمت میں اضافہ کیا ہے۔
پاکستان کے 27.2 فیصد انڈسٹریل سسٹمز کو سائبر حملوں کا سامنا،کیسپرسکی رپورٹ


