Search
Close this search box.
اتوار ,26 جولائی ,2026ء

مبینہ زیاتی کیس، قائداعظم کیمپس کے طلباء مشتعل، عمارت کو آگ لگادی، ٹیچر زاور عملے کو یرغما ل بنالیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک)لاہور پنجاب کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کا معاملہ،طلباء نے قائد کیمپس اسلام آباد کی عمارت کو آگ لگا دی ،طلباء کی جانب سے کالج کی گاڑیاں اور شیشے توڑ دئیے گئے۔

پروفیسر حسن کے مطابق طلباء نےمیل اور فی میل ٹیچرز اور عملے کو یرغمال بنا لیا، کالج ٹیچر ذیشان کا کہنا ہے کہ طلباء عمارت کے اندر داخل ہورہے ہیں پولیس روکنے میں ناکام ہے،ہم سب عمارت میں چھپے ہوئے ہیں ہماری جان کو خطرہ ہے،طلباء مسلسل پتھراو کر رہے ہیں عمارت کو شدید نقصان پہنچا۔
ہوم گراؤنڈ پر 24 سال بعد آف اسپنر نے 5 وکٹیں حاصل کرلیں

یہ بھی پڑھیں