Search
Close this search box.
بدھ ,22 جولائی ,2026ء

سنگین بیماریوں کا شکا ر پولیس اہلکاروں کیلئے 11لاکھ روپے فی کس جاری

لاہور(نیوزڈیسک )آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور پولیس ملازمین کی ہیلتھ ویلفیئر کیلئے پرعزم،سنگین عارضوں کاشکار کانسٹیبلز کو طبی اخراجات کیلئے ساڑھے 11لاکھ روپے جاری کر دیئے۔ تفصیل کے مطابق آئی جی پنجاب نے پولیس ملازمین کے طبی اخراجات کیلئے رقم جاری کر دی

کانسٹیبل نوید انجم کو طبی اخراجات کیلئے 6لاکھ15ہزار سے زائد کی ادائیگی کی گئی،کانسٹیبل نوید انجم نے شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان سے اپنا علاج کرایا،کانسٹیبل شان مہدی کو طبی اخراجات کیلئے ساڑھے 5لاکھ سے زائد کی ادائیگی کی گئی،شان مہدی نے ڈی ایچ کیو جہلم سے اپنا علا ج کرایا۔ پنجاب پولیس ویلفیئر فنڈ سے دونوں کانسٹیبلان کو طبی اخراجات کی ادائیگی کردی گئی۔
سست انٹرنیٹ،فری لانسنگ خطرے میں، پاکستانیوں کو ملنے والے کام میں 70 فیصد کمی

یہ بھی پڑھیں