Search
Close this search box.
هفته ,27 جون ,2026ء

ہسپتال کی لفٹ گرنے کا خوفناک واقعہ، متعدد خواتین زخمی

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور کے علاقہ اقبال ٹاؤن میں نجی ہسپتال کی لفٹ گرنے سے 8 خواتین زخمی ہوگئیں۔ہسپتال انتظامیہ کے مطابق لفٹ متاثرہ افراد مریض کی عیادت کے لیے ہسپتال پہنچے تھے ، ،زخمی ہونے والی خواتین درد سے کراہ رہی ہیں،کئی خواتین کا خون بہتا رہا،زخمی خواتین میں یاسمین، صوبیہ ،فرح ،شمائلہ، نائلہ، سمیرا سعدیہ اور گوشی شامل ہیں۔

زخمی خواتین کو جناح میو اور دیگر ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، لفٹ گرنے کا حادثہ قدرتی امر ہے،کسی نے قانونی کارروائی نہیں کی۔

کیپ ٹائون ٹیسٹ، پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آج ہوگا

یہ بھی پڑھیں