Search
Close this search box.
منگل ,14 جولائی ,2026ء

بھارت کا دریائےستلج میں پانی چھوڑنے کا خدشہ، وارننگ جاری

لاہور( نیوز ڈیسک)بھارت کی جانب سے ایک دو روز میں دریائے ستلج میں پانی چھوڑے جانے کا خدشہ ہے۔

دریائے چناب میں مرالہ خانکی اور قادر آباد کے مقام پر درمیانے سے اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔

دریاؤں کے پاٹ میں موجود شہریوں کو فوری محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن لاہور کے مطا بق دریائے سندھ میں تربیلا، کالا باغ اور چشمہ بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ تربیلا ڈیم 96 فیصد اور منگلا ڈیم 65 فیصد بھر چکا ہے۔
مزید پڑھیں:آج بروز بدھ13اگست2025سونے کی قیمت بارے جانئے

یہ بھی پڑھیں