Search
Close this search box.
اتوار ,05 جولائی ,2026ء

23 اگست کو چھٹی کا اعلان، نوٹیفیکیشن بھی جاری

لاہور(نیوز ڈیسک) معروف صوفی شاعر حضرت بابا بلھے شاہؒ کا 268 سالانہ عرس مبارک 22 اگست سے ضلع قصور میں شروع ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق عرس کی تین روز تقریبات 24 اگست تک جاری رہیں گی۔ ضلع حکومت نے عرس کے پیش نظر قصور میں 23 اگست بروز ہفتہ کو مقامی چھٹی کا اعلان کیا ہے۔ ضلع انتظامیہ نے اس حوالے سے نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں۔پیٹرولیم ڈویژن نے نئے گیس کنکشن پر عائد پابندی ختم کرنے کیلئے سمری وفاقی کابینہ کو ارسال کر دی

یہ بھی پڑھیں