Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

بانی پی ٹی آئی کے کہنے پرضمنی انتخابات میں حصہ نہیں لیا، علیمہ خان

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ آج سپریم کورٹ میں 9 مئی کیسز کی سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔

اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ ہماری کوشش تھی کہ ہائیکورٹ میں ہمارے کیسز مقرر ہوں۔

علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے حقیقی آزادی تک تحریک کا کہا ہے، ضمنی انتخابات کیلئے بانی پی ٹی آئی نے واضح کہا کہ اس میں حصہ نہیں لینا۔
مزید پڑھیں :اَنَس الشریف کو بتایا بھی تھا!

یہ بھی پڑھیں