Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

کوٹ مومن کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں سکولز کی تعطیلات میں مزید3روز کی توسیع

سرگودھا(نیوز ڈیسک)سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں سکولز تعطیلات میں اضافہ کردیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق کوٹ مومن کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں سکولز کی تعطیلات میں مزید3روز کی توسیع کردی گئی، 20ستمبر تک متاثرہ علاقوں میں تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے،اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔

ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ فیصلہ سیلاب ایمرجنسی اور بحالی کے کام کے پیش نظر کیاگیا۔

مزید پڑھیں۔اسلام آباد : 24گھنٹے کے دوران 24افراد میں ڈینگی وائرس کیس رپورٹ

یہ بھی پڑھیں