وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکے صاحبزادےجنید صفدر کا رشتہ طے پاگیا
لاہور(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کا رشتہ شریف خاندان میں ہی طے پاگیا۔ قابلِ اعتماد ذرائع کےمطابق یہ رشتہ شفیع فیملی میں طے پایا ہےجو سابق وزیر اعظم نواز شریف کے قریبی رشتہ دار ہیں۔جنید صفدر