سموگ میں کمی: راولپنڈی سمیت دیگر اضلاع میں کل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ
لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے راولپنڈی ڈویژن میں کل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی چینل کے مطابق راولپنڈی ڈویژن سمیت دیگر اضلاع میں کل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور انتظامیہ کی