معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار، تحقیقات جاری
لاہور(نیوز ڈیسک)نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے معروف یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی کو لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈکی بھائی کے خلاف تحقیقات پہلے ہی سے جاری تھیں۔ ذرائع نے تصدیق