Search
Close this search box.
منگل ,14 جولائی ,2026ء

جعلی بے نظیر انکم سپورٹ ٹیم گرفتار

جہلم( نیوز ڈیسک) تھانہ سٹی پولیس نے مشین محلے سے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا،ملزمان بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے جعلی افسر بن کر عوام کو لوٹ رہے تھے۔

پولیس کے مطابق تفتیش پر پتہ چلا ملزمان جعلی بے نظیر انکم سپورٹ کے افسر بن کر ایک ایک ہزار روپیہ اور خواتین کے شناختی کارڈ کی تصاویر اپنے موبائل پر بنا رہے تھے۔

پولیس حکام نے بتایا کہ ملزمان کا تعلق ضلع گھوٹکی سے ہے، ان سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔
مزید پڑھیں:ملکی قرضوں میں 41 فیصد اضافہ ہوا ، بجلی جلد سستی ہو گی ، وزیر خزانہ

یہ بھی پڑھیں