کراچی (نیوزڈیسک) کلفٹن بلاک ون میں 100 سے زائد سرکاری گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی جس سے تمام گاڑیاں جل کر خاکستر ہوگئیں، اطلاع ملتے ہی فائر اینڈ ریسکیو ٹیم نے فائر بریگیڈ کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر آگ پر ایک گھنٹے کی کوشش کے بعد قابو پا لیا۔
آگ لگنے سے میں 30 گاڑیاں مکمل طور پر جل کر خاکستر ۔حکام کے مطابق آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ، گاڑیوں کی سکیورٹی کے مناسب انتظامات نہیں کیے گئے تھے۔
ذرائع کے مطابق نظارت میں کھڑی متعدد گاڑیوں کا سامان بھی غائب ہے۔ آگ سے متاثر ہونے والی استعمال شدہ گاڑیاں سندھ حکومت کے مختلف محکموں کی ہیں۔
جج کو ’لاک‘ کرنے پر وکیل کا لائسنس منسوخ کر دیا گیا

