Search
Close this search box.
جمعه ,05 جون ,2026ء

کراچی ، سزائے موت کا مفرور قیدی 19 سال بعد دھر لیا گیا

کراچی (ویب ڈیسک)اقدام قتل کیس میں سزایافتہ موت کا مفرور قیدی 19 سال بعد پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔

قیدی 8 اکتوبر 2005 کے زلزلے میں جیل منہدم ہونے پر فرار ہو گیا تھا، مجرم اورنگزیب صدیقی نے 1997میں بھیڑی میں بزرگ رہنما میاں فضل الہٰی کوقتل کیا تھا،جسے مجاز عدالت نے جرم ثابت ہونے پر سزائے موت سنائی تھی۔

حکام کے مطابق جیل سے مفرور ہونے کے بعد مجرم کئی سال تک بیرون ملک رہا،جب مجرم بیرون ملک سے واپس کراچی آیا تو اطلاع ملنے پر پولیس نے چھاپہ مار کر گرفتار کرلیاہے۔

مزید پڑھیں:ریتک روشن ، کیارا ایڈوانی کی اٹلی کی سڑکوں پر بےباکیاں ،جلوے؟

یہ بھی پڑھیں