Search
Close this search box.
جمعه ,05 جون ,2026ء

ریتک روشن ، کیارا ایڈوانی کی اٹلی کی سڑکوں پر بےباکیاں ،جلوے؟

ممبئی (ویب دیسک )بالی ووڈکے اداکار ریتک روشن اور اداکارہ کیارا ایڈوانی کی اٹلی میں فلمی ونجی مصروفیات کی تصاویر وائرل ہو گئیںہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں اداکار فلم ’وار 2‘ کی شوٹنگ کے لیے اٹلی میں ہیں اور ان کی یہ تصاویر فلم کے سیٹس سے ہی سامنے آئی ہیں۔

مزید اس فلم کے ڈائریکٹر ایاب مکرجی ہیںاور اٹلی میں فلم کی شوٹنگ مزید6 دن تک جاری رہے گی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق فلم کی ریلیز کے حوالے سے فی الحال کوئی حتمی تاریخ سامنے نہیں آئی ہے۔

مزید پڑھیں:پنجاب ،تعلیم دشمنی کی انتہا،مزید15000سکولز کی نجکاری،احتجاجی اساتذہ معطل

یہ بھی پڑھیں