Search
Close this search box.
جمعه ,26 جون ,2026ء

سندھ حکومت نے 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ حکومت نے یوم کشمیر کے موقع پر پانچ فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ کے تمام سرکاری اور نیم سرکاری دفاتر 5 فروری بروز بدھ کو بند رہیں گے۔واضح رہے کہ ملک بھر میں پانچ فروری کو یوم کشمیر کے موقع پر عام تعطیل ہوتی ہے اور اس دن کو کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر منایا جاتا ہے۔

پولیس کی عزت ہے توعام آدمی کی نہیں؟مریم نواز کاتھانیدارکی گرفتاری کا حکم

یہ بھی پڑھیں