کراچی ( اوصاف نیوز)محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے سندھ پبلک سروس کمیشن سے کامیاب سیکنڈری اسکول ٹیچر (گریڈ 16) کو آفر لیٹر دینے کے لیے شیڈول جاری کردیا ہے۔
کامیاب اساتذہ کراچی میں محکمہ اسکول ایجوکیشن کے تغلق ہاؤس کی پہلی منزل پر واقع دفتر سے حاصل کر سکتے ہیں۔
میرپورخاص ریجن (بروز پیر 15 ستمبر 2025)
حیدرآباد ریجن (بروز منگل 16 ستمبر 2025)
لاڑکانہ ریجن (بروز بدھ 17 ستمبر 2025)
سکھر ریجن(بروز جمعرات 18 ستمبر 2025)
کراچی اور شہید بینظیرآباد ریجن(بروز جمعہ 19 ستمبر 2025)
مزید پڑھیں:سرکاری اسکول مزید 2 دن کے لیے بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری


