کراچی میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ٹک ٹاکر ہلاک
کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں سخی حسن چورنگی کے قریب سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ٹک ٹاکر ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق سخی حسن چورنگی کے قریب سوشل میڈیا کیلئے ویڈیو بنانے والے نوجوان پر گارڈ نے فائرنگ کردی۔ پولیس کا کہنا ہے

