5 ہزار ملازمین کو نوکری سے نکالنے کا فیصلہ ، تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی(نیوز ڈیسک)محکمہ تعلیم سندھ میں 5 ہزار ملازمین کو نوکری سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا گیا، بڑی تعداد میں ملازمین گھر بیٹھے تنخواہیں وصول کررہے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ میں 5 ہزار گھوسٹ اساتذہ کا انکشاف سامنے