Search
Close this search box.
اتوار ,05 جولائی ,2026ء

سائنس/صحت

اب چشمہ لگانے کی ضرورت نہیں! سائنسدانوں نے نظر کی کمزوری کا نیا علاج دریافت کرلیا

کوپن ہیگن(نیوز ڈیسک)سائنسدانوں نے ایسے آئی ڈراپس تیار کیے ہیں جو دور کی نظر کی کمزوری یا پریسبیوپیا — وہ مرض جس میں کروڑوں افراد قریب کی چیزیں دیکھنے میں مشکل محسوس کرتے ہیں — کے لیے ایک آسان اور

مزید پڑھیں »

گلے کے انفیکشن ، امراض درد اور الرجی کی یہ دوائیں ہرگز نہ استعمال کریں! الرٹ جاری

لاہور(نیوز ڈیسک) ڈریپ نے امراض معدہ، گلے اور فنگل انفیکشن ، امراض درد ، جوڑ و سوزش اور الرجی کی 17 ادویات کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب ڈرگ کنٹرول ڈائریکٹوریٹ نے جعلی ادویات تیار اور

مزید پڑھیں »

ماہرین نے سفید بال دوبارہ سیاہ کرنے کا طبی علاج ڈھونڈ لیا

بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے یوئی یانگ (Yueyang) اسپتال کے ماہرین نے سفید بالوں سے پریشان لاکھوں مرد و خواتین کے لیے خوشخبری سنا دی۔ ماہرین کے مطابق اب ایک جدید طبی علاج کے ذریعے سفید ہوتے بال دوبارہ سیاہ کیے

مزید پڑھیں »

سوئیڈن کی نئی وزیرِ صحت پہلی ہی پریس کانفرنس میں بے ہوش، ویڈیو وائرل

اسٹاک ہوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوئیڈن کی نئی تعینات ہونے والی وزیرِ صحت ایلیسابیٹ لان پہلی ہی پریس کانفرنس کے دوران اچانک بے ہوش ہو کر گر پڑیں۔ یہ واقعہ براہِ راست ٹی وی پر نشر ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے

مزید پڑھیں »

روس نے کینسر کی پہلی کامیاب ویکسین تیار کر لی

ماسکو( اوصاف نیوز) روس نے دنیا کی پہلی کینسر ویکسین اینٹرو مکس تیار کر لی، ویکسین ابتدائی طبی تجربات میں 100 فیصد مؤثر ثابت رہی۔ روس نے میڈیکل سائنس میں نئی تاریخ رقم کردی۔ روسی تحقیقاتی اداروں نیشنل میڈیکل ریسرچ

مزید پڑھیں »

بلا وجہ ہڈیاں ٹوٹنے کا اہم سبب دریافت؟ محققین کا چونکا دینے والا انکشاف

ٹوکیو(نیوز ڈیسک)جاپان کے محققین نے بتایا کہ جو لوگ ناشتہ نہیں کرتے اور رات دیر سے کھاتے ہیں، ان میں اوسٹیوپوروسس یعنی ہڈیوں کے ٹوٹنے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ یہ عادتیں اکثر دیگر غیر صحت مند طرزِ زندگی جیسے

مزید پڑھیں »

کیا آپ بھی جعلی سرسوں کا تیل کھاتے ہیں! جانیں اصلی اور نقلی تیل کی پہچان کیسے کریں؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سرسوں کا تیل گھروں میں روزمرہ استعمال کی ایک اہم چیز ہے، جو کھانے سے لے کر جسمانی مالش تک مختلف مقاصد کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس کی افادیت کے باعث مارکیٹ میں اس کی

مزید پڑھیں »

شہری بخار، جسم درد اور گلے کے انفیکشن کی یہ دوائیں ہرگز نہ خریدیں! الرٹ جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ڈریپ نے فروخت کی جانے والی جعلی ادویات کی تصاویر جاری کر دیں، بخار، جسم درد، سوزش،معدہ، سینہ، گلے،فنگل انفیکشن کی جعلی دوائیں فروخت کی جارہی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اور گلگت بلتستان میں جعلی ادویات

مزید پڑھیں »

ادویات کی قیمتوں میں ہر ماہ خود ساختہ ہوشربا اضافے کا انکشاف

کراچی(ویب ڈیسک) ادویات کی قیمتوں میں ہر ماہ خودساختہ اضافے کا انکشاف سامنے آیا، جس نے مریضوں اور ان کے اہل خانہ کی مشکلات میں کئی گنا اضافہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے میڈیسن کی قیمتیں

مزید پڑھیں »