ہیٹ ویو کے کئی فوائد بھی ہیں، ماہرین نے خوش خبری سُنادی
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان اور بھارت سمیت اس وقت جنوبی ایشیا کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ ہیٹ ویوز یعنی شدید گرمی کی لہروں نے پاکستان کے تقریباً تمام حصوں اور شمالی بھارت کے کروڑوں افراد کو پریشان