Search
Close this search box.
جمعه ,03 جولائی ,2026ء

ظہیر نے سوناکشی کو کروڑوں کی لگژری گاڑی تحفہ میں دی؟

ممبئی (نیوزڈیسک)ظہیر اقبال نے اپنی نئی نویلی دلہن سوناکشی سنہا کو کروڑوں کی لگژری گاڑی تحفہ میں دے دی۔

اداکارہ سوناکشی سنہا نے ظہیر اقبال سے 23 جو کو شادی کی اور اسی دن اپنی شادی کو اسپیشل میرج ایکٹ کے تحت رجسٹرڈ بھی کروایا۔

شادی کی باقاعدہ تقریب ممبئی کے ایک پرآسائش مقابل باسٹیان میں ہوئی جس میں گھر والوں، دوستوں اور رشتہ داروں نے شرکت کی۔

شادی کی تقریب میں ظہیر اور سوناکشی ایک ساتھ بی ایم ڈبلیو آئی 7 میں پہنچے۔

گاڑی کے بارے میں یہ قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں یہی گاڑی ظہیر نے اپنی نئی نویلی دلہن کو تحفہ میں دی ہے۔ گاڑی کی قیمت کا اندازہ دو کروڑ بھارتی روپے لگایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں