Search
Close this search box.
جمعه ,03 جولائی ,2026ء

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی کی سالگرہ پر عارف لوہار کے گانے نے دھوم مچا دی

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا بھی پاکستانی موسیقی کے سحر میں مبتلا ہو گئی۔سوشل میڈیا پر فیفا نے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی کی سالگرہ کے موقع پر پاکستانی گلوکار عارف لوہار کے گانے کا استعمال کیا۔

میسی کی شاندار پرفارمنس کی جھلکیوں کے ساتھ عارف لوہار کا گانا استعمال کیا گیا جسے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں:  شہری تیار ہو جائیں ، بجلی اور گیس کی طرح پانی کیلئے بھی میٹر لگیں گے،نوٹیفکیشن جاری

یہ بھی پڑھیں