Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

اداکار فیروز خان دوسری بیوی کو انسٹاگرام پر ان فالو کرکے علیحدگی کی افواہوں کو ہوا دیدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے اداکار فیروز خان نے اپنی دوسری اہلیہ کو انسٹاگرام پر ان فالو کردیا ہے۔

فیروز خان کی جانب سے اپنی دوسری اہلیہ زینب دعا کو انسٹاگرام پر انفالو کرنےکی خبر سامنے آنے کے بعد ایک بار پھر اُن سے متعلق افواہیں گرم ہوگئی ہیں۔

فیروز خان کے مداح اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے فیروز خان کے انسٹاگرام پر فالو کیے گئے افراد کی فہرست شیئر کرتے ہوئے دعوی کیا گیا ہے کہ انہوں نے اپنی دوسری اہلیہ زینب کو ایک دو روز میں ہی انفالو کیا ہے۔

اداکارہ کی جانب سے اس حوالے سے کوئی وضاحت سامنے نہیں آسکی تاہم اُن کے مداح فیروز خان کے جواب کے منتظر ہیں۔

پی ٹی آئی جلسےمیں ہر رکن اسمبلی کو کتنے کارکن ساتھ لانے کی ہدایت؟ جانیں

یہ بھی پڑھیں