Search
Close this search box.
اتوار ,28 جون ,2026ء

دوران ڈانس فحش اشارے، اسٹیج اداکارہ کوبڑاجھٹکالگ گیا

لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب آرٹس کونسل نے سٹیج اداکارہ خوبصورت کیف کو تین ماہ کی پابندی کی سفارش کردی۔

خوبصورت کیف میرین تھئیٹر ساہیوال میں دوران پرفارمنس بے ہودہ اور فحش اشاروں کی مرتکب پائی گئیں۔

ڈائریکٹر ریاض ہمدانی نے ڈپٹی کمشنر ساہیوال کو خط لکھ کر خوبصورت کیف پر پابندی کی سفارش کی۔

ڈپٹی کمشنر آفس نے محکمہ اطلاعات و ثقافت، پنجاب کوپابندی کا مراسلہ بھیج دیا۔
مزیدپڑھیں :فیڈرل بورڈ آف ریوینومیں بڑے پیمانے پر تنظیم نو کردی گئی

یہ بھی پڑھیں