Search
Close this search box.
پیر ,29 جون ,2026ء

مناہل ملک نے شہریارخان سے معافی کیوں مانگی ،ٹک ٹاکر نے کن شرائط پرصلح کی ؟حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ٹک ٹاکر مناہل ملک نے شہریارخان (ایس کے777) سے معافی مانگ لی ،اہم تفصیلات سامنے آگئیں،میڈیارپورٹس کے مطابق ٹک ٹاکر مناہل ملک نے ایس کے ٹرپل سیون کو بلیک میل کر کے شادی کرنے کے لیے ویڈیوز وائرل کی تھیں ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد اس کے ٹرپل سیون نے مناہل ملک کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کیا تو ٹک ٹاکر معافی مانگنے پر مجبور ہو گئی ،مناہل ملک نے معافی مانگتے ہوئے کہا کہ اب یہ آخری بارتھا آئندہ ایسی غلطی ہرگز نہیں کروں گی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مناہل ملک کانوں کو ہاتھ لگا کر معافی مانگ رہی ہیں۔

@bila.zafar79 مناہل ملک نے SK Se معافی مانگ لی #sk777 #minahilmalik727 #viralvideos #foryoupageofficiall ♬ original sound – Bilal Zafar


واضح رہے کہ پاکستانی ٹک ٹاکر مناہل ملک کی مبینہ لیک نازیبا ویڈیوز میں نظر آنے والے ٹک ٹاکر رانا شہریار نے انہیں 24 گھنٹوں کا الٹی میٹم دیتے ہوئے دھمکی دی تھی کہ یہ معاملہ حل کرلو ورنہ میں تمام ثبوت سامنے لے آؤں گا۔

مزیدپڑھیں:جیل میں دیےکھانے سے عمران خان کو الٹیاں ہوئیں،بہن کا انکشاف

یہ بھی پڑھیں