سوہائے علی ابڑو کی شوہر سے علیحدگی کی خبریں زیر گردش‘ ایک دوسرے کوان فالوکردیا
شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سوہائے علی ابڑو(Sohai Ali Abro) کی ازدواجی زندگی سے متعلق قیاس آرائیاں ایک بار پھر زور پکڑنے لگی ہیں، سوشل میڈیا صارفین ان دنوں ان کی نجی زندگی میں ممکنہ تبدیلیوں پر گہری نظر رکھے
