بیلا حدید کونسی بیماری میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر شیئر کردیں
لاس اینجلس(شوبز ڈیسک) معروف امریکی ماڈل بیلا حدید نے اسپتال سے تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہیں جس سے مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ اُٹھی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بیلا حدید طویل عرصے سے لائم