اداکارہ ماریہ ملک نے شوبز میں خواتین کیساتھ ہراسانی پر خاموشی توڑ دی
لاہور( اوصاف نیوز)شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ماریہ ملک نے اپنے حالیہ انٹرویو میں ڈرامہ انڈسٹری کے منفی پہلوؤں پر کھل کر بات کی ہے۔ ماریہ ملک نے چند ہی برسوں میں اپنی صلاحیتوں کے باعث پہچان بنائی ہے،