Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

شوبز

شاہ رخ خان بابا صدیق کی نماز جنازہ میں کیوں شریک نہیں ہوئے؟

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کی بابا صدیق کی آخری رسومات میں عدم شرکت ایک سوالیہ نشان بن گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان خود کوسیاست کے ساتھ ساتھ بابا صدیق

مزید پڑھیں »

نقلی پلکیں لگانی پڑیں گی، کینسر میں مبتلا حنا خان نے آخری پلک کی تصویر شیئر کردی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)اداکارہ نے کینسر سے مقابلہ کرنے کے اس سفر میں ہمت و حوصلہ بننے والے ایک بال سے اپنے مداحوں کو ملوایا۔انسٹاگرام پر حنا خان نے اپنی مختلف تصاویر شیئر کیں اور بتایا کہ موذی مرض کینسر کے

مزید پڑھیں »

دھوم 4 میں کونسی اداکارہ اداکاری کے جلوے دکھانے والی ہیں؟ خبر آگئی

باکس آفس پر ہندی زبان کی کامیاب ترین فلم استری 2 میں عمدہ اداکاری کرنے والی اداکارہ شردھا کپور سے متعلق اطلاعات ہیں کہ وہ اب فلم دھوم 4 میں نظر آئیں گی۔خیال رہے کہ دھوم فرنچائز کی کہانیاں پہلی

مزید پڑھیں »

شردھا کپور کا لائف پارٹنر کون؟ محبت کے رشتے میں بندھ جانے کا اعتراف کرلیا؟

ممبئی(شوبز ڈیسک)بھارتی اداکار شکتی کپور کی اداکارہ صاحبزادی شردھا کپور نے اپنی لو لائف کے حوالے سے طویل عرصہ خاموشی اختیار کیے رکھنے کے بعد بالآخر محبت کے رشتے میں بندھ جانے کا اعتراف کرلیا۔ شردھا کپور اپنی نجی زندگی

مزید پڑھیں »

ہمارے ڈرامے کوئی نہ دیکھتااگر…اداکارہ نادیہ افگن نے حیران کن بات کہہ دی

کراچی(شوبز ڈیسک)سینیئر اداکارہ نادیہ افگن نے کہا ہے کہ اگر بھارتی، بنگلہ دیشی اور بیرون ممالک میں رہنے والے دوسرے پاکستانی ڈراموں کے مداح نہ ہوتے تو پاکستانی ڈرامے کوئی بھی یوٹیوب پر نہ دیکھتا۔ نادیہ افگن نے حال ہی

مزید پڑھیں »

معروف اداکارہ کا عالیہ بھٹ پر فلم کی جعل سازی کا الزام

بھارتی ہدایتکارہ و اداکارہ دیویا کھوسلا کمار نے عالیہ بھٹ پر باکس آفس نمبروں میں جعل سازی کا الزام عائد کیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دیویا کھوسلا نے عالیہ بھٹ پر یہ الزام بھی لگایا کہ عالیہ کی ریلیز

مزید پڑھیں »

سلمان خان کی پارٹی میں جانے کی اجازت کیلئے ہوٹل والوں کو منتیں کیں، نادیہ حسین

کراچی(شوبز ڈیسک)معروف ماڈل، اداکارہ، ٹی وی میزبان و میک اپ آرٹسٹ نادیہ حسین نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بھارتی شہر ممبئی میں ہوٹل انتظامیہ کو وہاں ہونے والی سلمان خان کی پارٹی میں جانے کی اجازت کے لیے

مزید پڑھیں »

اداکارہ آمنہ الیاس کی بولڈ لباس میں ویڈیو وائرل

کراچی(شوبز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ آمنہ الیاس ایک مرتبہ پھر اپنے بولڈ لباس کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پہ آگئیں، اداکارہ کو بولڈلباس میں ویڈیو شئیر کرنامہنگا پڑگیا۔ پاکستانی فلم اور ٹیلی ویژن کی اداکارہ و ماڈل آمنہ

مزید پڑھیں »

اداکارہ زارا نور عباس کے گھر بھی شہنائیاں بجنے لگیں

کراچی(شوبز ڈیسک)پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس کی والدہ و اداکارہ اسماء عباس نے ایک بڑی خوشی کے حوالے مداحوں کو آگاہ کردیا۔ ڈراما ’خاموشی‘ ، ’عہدِ وفا‘ اور ’پھانس‘ جیسے ڈراموں میں بہترین اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ زارا

مزید پڑھیں »

اداکارہ کومل عزیز کیلئے شہزاد حکیم کا پروپوزل

لودھراں(نیوز ڈیسک)مرحوم عامر لیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ کے دوسرے شوہر شہزاد حکیم لوہاپاڑ نے دانیہ شاہ کے بعد اب پاکستانی اداکارہ کومل عزیز کو دلہن بنانے کے خواب سجالیے۔ حال ہی میں اداکارہ کومل عزیز نے اپنی شادی کی

مزید پڑھیں »