ہنی ٹریپ کیس کےبعدخلیل الرحمان قمر کاجذباتی بیان سامنےآگیا
لاہور(نیوز ڈیسک) ہنی ٹریپ کیس کا شکار معروف ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر نے ایک تازہ بیان میں کہا ہے کہ وہ آمنہ عروج، اس کے گینگ اور سوشل میڈیا ٹرولز کو معاف نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق حال