ہانیہ عامر انٹرنیشنل نہیں بلکہ ’یونیورسل کرش‘ بن گئیں
لاہور(ویب ڈیسک)انٹرنیشنل کرش بننا تو آسان ہے لیکن ‘کبھی میں کبھی تم‘ کی شرجینا تو آج کل یونیورسل کرش بن چکی ہیں۔ انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے کوئی بھی ویڈیو یا تصویر کے سامنے آنے کی دیر ہوتی ہے