پنکج ترپاٹھی ’قالین بھیا‘ کے کردار سے آؤٹ؟ نیا ’اکھنڈانند‘ کون ہوگا؟
ممبئی(شوبز ڈیسک)بھارت کی مقبول ترین ویب سیریز ”مرزا پور“ کے مشہور کردار ”قالین بھیا“ کو باہر کرکے ان کی جگہ کسی اور کو دینے کی خبریں گردش کرنے لگی ہیں۔ ”مرزا پور“ 2018 میں ریلیز ہوئی تھی اور اس کے